regd

تصاوير

نصاب تعلیم


نصاب تعلیم وضع کرنے میں الجامعۃ القادریہ کا مطمح نظر یہ ہیکہ ایسے افراد پیدا کئے جائے جوا سلام کے دعوتی نظام کو عام کر سکیں اور اسلام کے ہمہ گیر پیغام کو صرف مسلموں تک محدود کر کے نہ چھوڑدیں ، یہی وجہ ہیکہ یہاں کا نصاب تعلیم تمام دینی ضرورتوں پر مشتمل ہو نے کے ساتھ ساتھ مکمل عصری تقاضوں سےلیس ہے جیسا کہ مندرجہ ذیل تفصیل سے ظاہر ہے

فی الوقت جو نصاب تعلیم رائج ہےوہ اس تفصیل کے ساتھ مختلف علوم وفنون پر مشتمل ہے

فضیلت ۲؍ سال اسمیں درج ذیل فنون داخل ہیں۔ عالمیت ۲؍ سال اسمیں درج ذیل فنون داخل ہیں ۔ مولویت ۵؍ سال اسمیں درج ذیل فنون داخل نصاب ہیں۔
  • تفسیر
  • اصول تفسیر
  • حدیث
  • اصول حدیث
  • عقائد
  • علم کلام
  • فقہ
  • اصول فقہ
  • بلاغت
  • سیرت
  • مناظرہ
  • عربی ادب
  • انشاء
  • عروض وقوافی
  • منطق
  • فلسفہ
  • تالیف
  • سیاست
  • سائنس
  • مضمون نگاری
  • انگلش
  • تدریب تدریس
  • کمپیوٹر
  • تفسیر
  • اصول تفسیر
  • حدیث
  • اصول حدیث
  • عقائد
  • علم کلام
  • فقہ
  • اصول فقہ
  • بلاغت
  • سیرت
  • مناظرہ
  • عربی ادب
  • انشاء
  • عروض وقوافی
  • منطق
  • فلسفہ
  • فرائض
  • سیاست
  • مضمون نگاری
  • انگلش
  • کمپیوٹر
  • تفسیر
  • اصول تفسیر
  • حدیث
  • اصول حدیث
  • فقہ
  • اصول فقہ
  • بلاغت
  • سیرت
  • عربی ادب
  • انشاء
  • عروض وقوافی
  • منطق
  • فلسفہ
  • نحو
  • صرف
  • فارسی ادب
  • فارسی انشاءوقواعد
  • مضمون نگاری
  • انگلش
  • کمپیوٹر
Admission Open