regd

تصاوير

شعبہ جات

جامعہ میں جملہ تعلیمی وانتظامی امور کی انجام دہی کے لئے دفاتر وشعبہ جات قائم کئے ہیں جامعہ کا وسیع انتظامی ،تعلیمی اور علمی نظام تقریبا ایک درجن سے زائد شعبہ جات پر مشتمل ہے اور ہر ایک شعبہ کا وسیع دائرہ عمل ہے اور ہر شعبہ میں ناظم ونگراں یا ذمہ دار ہوتے ہیں جو اپنے اختیارات کے دائرہ میں رہ کر اپنے مفوضہ فرائض انجام دیتے ہیں ۔

انتظامی شعبہ جات

تعلیمی شعبہ جات

  • شعبہ اہتمام۔
  • شعبہ لائبریری ۔
  • شعبہ مطبخ ۔
  • شعبہ تعمیر وترقی ۔
  • شعبہ صفائی ولائٹ اور پانی ۔
  • شعبہ جلسہ وجلوس ۔
  • شعبہ فراہمی زر مصارف ۔
  • شعبہ امتحانات جامعہ ۔
  • شعبہ مدرسہ بورڈ
  • شعبہ فراہمی اسٹاف جامعہ وائمہ مساجدعلاقہ ودیگر ۔
  • شعبہ تحفیظ القرآن
  • شعبہ تجوید وقرأت ۔
  • شعبہ درس نظامی ۔
  • شعبہ کمپیوٹر وسائنس ۔
  • شعبہ تخصصات ۔
  • شعبہ مناظرہ ۔
  • دار الافتاء والقضا۔
  • شعبہ نشر واشاعت ۔
  • شعبہ تنظیم المدارس ۔
  • شعبہ عربی وانگریزی زبان وادب ۔

Admission Open